مرکزی تنظیم تاجران کے ارکان کی کاشف چوہدری سے والدکی وفات پر تعزیت

مرکزی تنظیم تاجران کے ارکان کی کاشف چوہدری سے والدکی وفات پر تعزیت

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری کے والدکے سانحہ ارتحال پر مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے پیٹرن چیف آغاذوالفقار احمد، صدر سید عظمت علی شاہ، سینئر وائس چیئرمین ملک محمد نعیم، جنرل سیکرٹری لالہ یاسر نصیر، نائب صد رچوہدری جاوید اکرم، سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کیلئے دعائے مغفرت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -