پنجاب میں تھانہ کچہری کی سیاست کا عملاً خاتمہ ہوچکا ہے،عادل حفیظ

  پنجاب میں تھانہ کچہری کی سیاست کا عملاً خاتمہ ہوچکا ہے،عادل حفیظ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما سینئر رہنما عادل حفیظ نے کہا ہے کہ پنجاب میں ترقی وخوشحالی میرٹ کی بالادستی، تھانہ کچہری کی سیاست کا عملی خاتمہ ہوچکا ہے۔ صوبے بھر میں بلاتفریق تعمیراتی پراجیکٹس پسماندہ علاقوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں معاشی خوشحالی و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

دبئی کی طرز پر لاہور میں ایک نئے شہر کی تعمیر صوبائی دارالحکومت کے حُسن اور خوبصورتی میں مزید اضافے کا باعث بنے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -