پیپلز پارٹی کے رہنماحسن مرتضیٰ کا فیاض چوہان کو مناظر ے کا چیلنج

پیپلز پارٹی کے رہنماحسن مرتضیٰ کا فیاض چوہان کو مناظر ے کا چیلنج

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی پنجاب کے راہنما حسن مرتضی کا فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ عمران خان فیاض چوہان کے پیچھے چھپنے کے بجائے خود سامنے آئیں میں فیاض چوہان کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ آئیں اور مجھ سے مناظرہ کریں۔ پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے زیادہ کرپشن کرنے والی جماعت ہے چیئرمین بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کو ایکسپوز کیا تو یہ بوکھلا گئے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔

، کرونا وائرس کے اعدادوشمار چھپانے والی پی ٹی آئی حکومت عوام کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -