موٹرویز پر سٹیل باڑ کاٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

موٹرویز پر سٹیل باڑ کاٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس نے موٹرویز پر سٹیل باڑ کاٹنے والا گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا موٹر وے پولیس کے مطابق خانیوال سے ملتان موٹروے پر دو مشکوک افراد نے پٹرولنگ موبائل کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی جس پر موٹروے پولیس نے تعاقب کرکے ایک مشکوک آدمی کو پکڑ کر ملزم کے قبضے سے سٹیل باڑ کاٹنے والے اوزار برآمد کر لیے ترجمان موٹر وے پولیس کے ملزم کے قبضے سے سٹیل باڑ کا رول بھی برآمد ہو ہے ملزم کو مزید تفتیش کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -