پتوکی:50سا لہ شخص گو لی لگنے سے پر اسرا ر طو ر پر ہلا ک

پتوکی:50سا لہ شخص گو لی لگنے سے پر اسرا ر طو ر پر ہلا ک

  

قصور (بیورورپورٹ)پتو کی کے نوا ح میں 50سا لہ شخص گو لی لگنے سے پر اسرا ر طو ر پر ہلا ک ہو گیا پو لیس تھا نہ سٹی پتو کی کو اطلاع ملی ہے کہ آ د ھن روڈ پر وا قع لطیف پٹر و لیم میں 50سا لہ شخص محمد سلیم نے اپنے آ پ کو فا ئر ما ر کر زند گی کا خا تمہ کر لیا ہے۔ جب پو لیس مو قع پر پہنچی تو فائر چھا تی پر لگا ہے تاہم پو لیس اس با ت کی تفتیش کر رہی ہے کہ یہ خو د کشی ہے یا قتل پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر پو سٹ ما ر ٹم کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا ہے پو لیس مصر و ف کا رو ائی ہے۔

مزید :

علاقائی -