2 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

  2 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے 2 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے تقرری کے منتظر محمد رضوان احمد خان کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ، ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ سید محمد عباس کو سنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -