کاہنہ، ملزمان نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور کو قتل کردیا

کاہنہ، ملزمان نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور کو قتل کردیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ میں ملزمان نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور کو قتل کردیا. پولیس کے مطابق کاہنہ کے علاقہ رکشہ ڈرائیور خالد سبزی لینے جا رہا تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کردی، فائرنگ سے خالد موقع ہر دم توڑگیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کیا، پولیس کا کہنا ہے کہ خالد رکشہ پر سبزی لا رہا تھا نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہوگئے پولیس اور فرانزک ٹیمیوں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں،وقوعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیق جاری ہے،سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد بھی حاصل کی جا رہی ہے،،ملزمان جلد پولیس کی گرفت میں ہو نگے۔

مزید :

علاقائی -