لاہور، پولیس کارروائی، مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور، پولیس کارروائی، مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن راوی پولیس نے مفرور اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا، گلشن راوی پولیس نے کاروائی کے دوران پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیاملزم محمدادریس بوگس چیک کے مقدمہ میں سمن آباد پولیس کو مطلوب تھا جسے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -