لاہور، سائلین کو کورٹ کے آرڈر کی تصویر بنانے سے روک دیاگیا

لاہور، سائلین کو کورٹ کے آرڈر کی تصویر بنانے سے روک دیاگیا

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے سائلین کو کورٹ کے آرڈر کی تصویر بنانے سے روک دیا،سیشن جج نے تمام ماتحت عدالتوں کے ججوں کو اس سلسلے میں مراسلہ بھی جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیاہے کہ اکثر سائلین موبائل فون سے عدالتی آرڈر کی تصویر بناتے ہیں،موبائل کے تصویری آرڈر کی قانون کی نظر میں کوئی حثیت نہیں ہے،سائلین آرڈرز کی کاپی کے لئے متعلقہ فورم پر رجوع کریں،جو اہلکار قانون کی خلاف ورزی کرتا پایا گیا اس کے خلاف خلاف کاروائی ہوگئی۔

مزید :

علاقائی -