سبزہ زار، 2گروپوں کے درمیان لڑائی، فائرنگ سے نوجوان قتل، ساتھی زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی میں فائرنگ سے 30 ساجوان قتل جبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہو گیا دو گروپوں کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 30 سالہ طیب دم توڑ گیا جب کہ اس کا ساتھی فرقان شدید زخمی ہو گیالہ نو اس دوران ملزمان موقع سے فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانہ جمع کروا دی جبکہ زخمی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے۔