لاہور، کاشانہ ویلفئیر کے کوارٹر میں آتشزدگی،تین کمرے جل کرخاکستر

لاہور، کاشانہ ویلفئیر کے کوارٹر میں آتشزدگی،تین کمرے جل کرخاکستر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) آگ کاشانہ ویلفئیر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے کوارٹر میں لگی آتشزدگی سے کوارٹر کے تینوں کمرے جل کر خاکستر ہوگئے، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا کوارٹر میں موجود تمام چیزیں جل کر خاکستر ہو گئیں،افشاں لطیف نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کاشانہ سکینڈل اور کائنات کے قتل کی پیروی کرنے پر میرے کوارٹر کو آگ لگائی گئی۔

مزید :

علاقائی -