شاہدرہ،تیز رفتار بس نے 59 سالہ شخص کو کچل کر ہلاک کر دیا

شاہدرہ،تیز رفتار بس نے 59 سالہ شخص کو کچل کر ہلاک کر دیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شاھدرہ ٹاؤن کے علاقہ میں تیز رفتار بس نے 59 سالہ شخص کو کچل کر ہلاک کر دیا تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاون کے علاقے میں 59 سالہ شخص سڑک کراس کرتے ہوئے بس کی زد میں آکر موقع پر دم توڑ گیا۔59سالہ شخص کی شناخت شیفق کے نام سے ہوئی اور سلطان پورہ لاہور کا رہائشی تھا۔ اطلاع ملنے پر ایدھی رضاکاروں نے 59 سالہ شیفق کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -