قصور،دو بچوں کے ساتھ بداخلاقی

قصور،دو بچوں کے ساتھ بداخلاقی

  

قصور (بیورورپورٹ)دو مختلف مقا ما ت پر دو بچو ں کو بد اخلاقی کا نشا نہ بنا یا گیا۔ تفصیل کے مطا بق پو لیس تھا نہ صد ر چو نیا ں نے مستو وا ل کے رہا ئشی محمد عظیم کی مد عیت میں اس کے 6سا لہ بھتیجے ریحا ن کو بد اخلاقی کا نشا نہ بنا نے وا لے ملز م عمرا ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا جبکہ اٹا ر ی آ کی کے کے رہا ئشی غلا م مر تضی نے مقد مہ در ج کر وا یا کہ ملز م عبد الر شید نے میر ے 6سا لہ بیٹے علی مر تضی کو بداخلاقی کا نشا نہ بنا ڈا لہ پو لیس نے الگ الگ مقد ما ت در ج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -