قصور، ٹرین کے نیچے آ کر ایک شخص جاں بحق

  قصور، ٹرین کے نیچے آ کر ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)کوٹ رادھا کشن بچکی پھاٹک پر ایک شخص ٹرین تلے آ کر کچلے جانے سے جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق رائیونڈ کا رہائشی جس کی پہچان غلام مصطفی کے نام سے ہوئی ہے ریلوے لائن عبور کر رہا تھا کہ وہ چلتی ٹرین تلے آ کر چلے جانے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
پولیس تھانہ ریلوے نے ضابطے کی کارروائی کرلی ہے

مزید :

علاقائی -