وفاق المدارس کے 57 سنٹرز میں امتحانات ایس او پیز کے تحت جاری

وفاق المدارس کے 57 سنٹرز میں امتحانات ایس او پیز کے تحت جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ) وفاق المدارس العربیہ ضلع صوابی کے زیر اہتمام مدارس میں قائم 57سنٹرز میں طلباء کے امتحانات اختیاطی تدابیر کے ساتھ جاری ہیں۔وفاق المدارس ضلع صوابی کے مسؤل مفتی نصیر محمد حقانی، معاون مولانا محمد ہارون حنفی اور دیگر نے سنٹر ز کا تفصیلی دورہ کر کے جاری امتحانات کا جائزہ لیا اور اس پر اطمینان کااظہار کیا۔