نوشہرہ، نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ مانکی شریف بازار میں نامعلوم افراد نے طلا محمد پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 66 سالہ طلحہ محمد جاں بحق ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -