خیبر پختونخوا اسمبلی میں انسداد منشیات کا ترمیمی بل 2020کثرت رائے سے منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں انسداد منشیات کا ترمیمی بل 2020کثرت رائے سے منظور

  

پشاور(نیوز رپورٹر) سابقہ فاٹا کے مختلف سیکٹرز مثلا آئی ڈی پیز کی دوبارہ آباد کاری سے متعلق فنڈز کو سیکورٹی سیکٹرز کے لئے کیوں کاٹے گئے ہیں؟ تفصیل فراہم کی جایمیر کلام نے ایک اخبار کی رپورٹ کا حوالہ دیا, اس حوالے سے حکومت کی وضاحت آجایے گی تو شکوک وہ شبہات ختم ہوجاینگے. چار ہیڈز کے تحت قبائلی اضلاع کو فنڈر فراہم ہورہی ہے. فوری تعمیر, سی ایل سی پی, نقد رقوم وغیرہ کے ہیڈز بناے گیے ہیں جو جنگ, سیلاب زدہ علاقوں کے عوام کو ہر ممکن مدد دے رہی ہے.وزیر قانون سلطان خان سپیکر مشتاق غنی کا اجلاس کے دوران آئی سٹاف کی غیر موجودگی پر برھمی کا اظہار. آئی سٹاف اجلاس کے دوران اپنی موجودگی یقینی بنائے تاکہ ممبران کو ڈیسک ٹاپ استعمال کرنے میں کوئی مسلہ درپیش نہ ہو. سپیکر مشتاق غنی ہم نے ناقابل کاشت علاقے میں لاچی کا جنگل اگایا. عید کے دوسرے دن علاقے کے لوگوں کی لاپرواہی کی وجہ سے آگ لگی جو پکنک منانے اس جنگل میں گئے تھے. اس حوالے سے کمیٹی بھی بنائی گئی ہے جو انکوایری کررہی ہے. پولیس تھانے میں ایف آئی ار بھی درج ہوئی ہے.مشیر جنگلات اشتیاق ارمڑجنگلات میں آگ لگانے, گھاس کاٹنے کے بعد آگ لگانے جیسے واقعات کے سد باب کے لئے سخت قانون بنانے کی ضرورت ہے. سپیکر مشتاق غنیجنگلات میں آگ لگانے, گھاس کاٹنے کے بعد آگ لگانے جیسے واقعات کے سد باب کے لئے سخت قانون بنانے کی ضرورت ہے. سپیکر مشتاق غنیآگ لگانے والے دو افراد پکڑے گئے ہیں جن کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے. اشتیاق ارمڑاے جی آفس میں کرپشن کا بازار گرم ہے. حمیرا خاتون2018 سے پہلے پنشن مینول طریقے سے دیا جاتا تھا. حکومت نے سسٹم کو آٹو میشن کی اور اب ڈایریکٹ کریڈٹ سسٹم سے لوگوں کے اکاونٹ میں پیسے چل جاتے ہیں. پنشن رفارمز کے حوالے سے حکومت نے اے ٹی ایم کارڈز کے ذریعے پینشن نکلوانے کی سہولت فراہم کی ہے.گھر بیٹھے پینشن حاصل کرنے کے لئے محکمہ خزانہ نے سسٹم تیار کرلیا ہے.محکہ خزانہ کو ہدایات دے دی ہیں کہ اس سسٹم میں مزید اصلاحات لائی جاے.وزیر قانونبلاول آفریدی کے تحریک استحقاق کو کمیٹی کے سپرد کردیا گیاوزیر قانون نے خیبر پختونخوا انسداد منشیات دویم ترمیمی بل 2020 کو منظوری کے لیے پیش کردیا.خیبر پختونخوا انسداد منشیات ترمیمی بل 2020 پاس ہوگیا.تیمرگرہ میں بارہ سالہ بچی کو شادی کے تیسرے دن مار دیا گیا. لڑکے کی عمر تیرہ سال تھی. بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں. Early child marriage billDomestic violenceکے بلوں کو ابھی تک سرد خانے میں ڈالا گیا.ان درندوں کو عبرت ناک سزا دی جاے.چارسدہ میں بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہویی اسکے کے ملزمان ابھی تک پکڑے نہی گئے.نگہت اورکزئیجو اس میں لکھا ہے وہی پڑھا گیا. اس سے زیادہ کسی نے بات نہی کی. تفصیل وزیر قانون سے لی جاسکتی ہے اجلاس کے بعدموجود نہی. نگہت بی بی سے حاصل کرسکتے ہیں خواتین اراکین کے تیمرگرہ واقع پر کھڑے ہوکر احتجاجثمر باغ واقعہ کی فرانزک رپورٹ ابھی آنء ہے. پولیس افسران کو ہدایت کرتا ہو کہ اس واقعہ پر دو دن کے اندر رپورٹ جمع کروائیں. Early child marriage billکا بل جو کیبینٹ میں گیا تھا مگر و منظور ابھی نہی ہوا.یہ بل جلد سے جلد کیبینٹ میں لایا جاے تاکہ اسے پاس کیا جاسکے منسٹر سوشل ویلفئیر ہشام انعام نگہت اورکزئی کا بل کی اب تک منظور نہ ہونے پر ایوان میں سپیکر ڈائس کے سامنے کھڑے ہوکر احتجاج.کیمرہ فوٹیج اجلاس کے بعد مل سکتا ہے وزیر قانون اس ایشو کے حوالے سے ایوان کو یفصیل فراہم کریں سپیکر مشتاق غنی وزیر قانون اس ایشو کے حوالے سے ایوان کو یفصیل فراہم کریں سپیکر مشتاق غنی تیمرگرہ میں بارہ سالہ بچی کے قتل پر خواتین ارکان کا احتجاج تیمرگرہ میں بارہ سالہ بچی کو شادی کے تیسرے دن مار دیا گیا. نگہت اورکزئی کا توجہ دلاو نوٹس بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات تھے۔ نگہت اورکزئی کم عمری کی شادی اور گھریکو تشددکے بلوں کو ابھی تک سرد خانے میں ڈالا گیا ہے۔ نگہت اورکزئی ان درندوں کو عبرت ناک سزا دی جاے. نگہت اورکزئی چارسدہ میں بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزمان ابھی تک پکڑے نہی گئے. نگہت اورکزئی تیمرگرہ واقعہ کی فرانزک رپورٹ ابھی آنء ہے. صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ہشام انعام اللہ پولیس افسران کو ہدایت کرتا ہو کہ اس واقعہ پر دو دن کے اندر رپورٹ جمع کروائیں. ہشام انعام اللہ صوبے میں بارہ چائلڈ پروٹیکشن سنٹر غیر فعال ہیں۔ ہشام انعام اللہ چھ سال سے صوبے میں چیف پروٹیکشن آفیسر کی تعینناتی نہیں ہوئی۔ ہشام اللہ، گزشتہ حکومت بھی ہماری ہی تھی۔ اسپیکر مشتاق غنی اگر کوئی تعینناتی نہیں ہوئی تو اس کے زمہ دار ہم ہی ہیں۔ مشتاق غنی تیمرگرہ کے واقعہ کو چائلڈ میریج کے ساتھ منسلک نہ کیا جاے. یہ قتل کا واقعہ ہے. اس میں 302 کا مقدمہ ہونا چاھیے حکومتی و اپوزیشن خواتین کا کھڑے ہوکر احتجاج. ایوان میں شور شرابہ سپیکر کا اجلاس ایڈجرن کرنے کی دھکمی.ظفر ایجنڈا میں تو نگیت کا توجہ دلاو نو ٹس نہیں کل تک پولیس سے رپورٹ تینوں واقعات پر رپورٹ منگوا لی جایگی.گھریلو تشدد بل کے لیے سیلیکٹ کمیٹی بن گی ہے. ان میں ترامیم پیش کی گی تھی جسے سیلیکٹ کمیٹی دیکھ رہی ہیں.کمیٹی میں حکومت و اپوزیشن مل بیٹھ کر اس ایشو پر بات کرینگے.Child restraint bill اس وقت کیبنٹ سے ہوکر لا میں گیا تھا. لا سے سوشل ویلفیر میں بھیج دیا گیا ہے. اگلے کیبنٹ میں اس بل کو لایا جاے گا. کیبنٹ قنون نہی بنا سکتا اسی ایوان میں اس بل کو بحث کے لیے لایا جاے گا.وزیر قانون پی ٹی آئی کی ملیحہ اصغر خان اور جے یو آئی کی نعیمہ کشور کے درمیان نونک جھونک. سپیکر کی اراکین کو دوران تقریر چئیر کو مخاطب کرنے کی تلقین.ملیحہ اصغر, نعیمہ کشور کے انکے چائلد میرج بل کے حوالے سے الفاظ کاروائی سے حذف کرنے پر سیخ پا.میری ساٹھ نسلیں مسلمان ہیں اور کسی سے اسلام کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہی. ملیحہ اصغر خان چایلڈ میرج بل میں عمر کی حد مقرر کرنا اس ایوان کا استحقاق ہے اس پر سب متفق ہونگے. اس معاملے کو ہلڑ بازی کی نظر نہی کرنا چاھیے. سردار بابک پولیس کل گیارہ بجے دن تک پولیس اسمبلی میں تیمرگرہ واقعہ پر رپورٹ جمع کرواے.پولیس کل گیارہ بجے دن تک پولیس اسمبلی میں تیمرگرہ واقعہ پر رپورٹ جمع کرواے. سپیکر مشتاق غنی

مزید :

صفحہ اول -