امریکی فیڈرل ایوی ایشن نے پاکستان کی ایئر سیفٹی ریٹننگ میں تنزلی کردی

امریکی فیڈرل ایوی ایشن نے پاکستان کی ایئر سیفٹی ریٹننگ میں تنزلی کردی
امریکی فیڈرل ایوی ایشن نے پاکستان کی ایئر سیفٹی ریٹننگ میں تنزلی کردی

  

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی فیڈرل ایوی ایشن نے پاکستان کی ایئر سیفٹی ریٹننگ میں تنزلی کردی،عالمی معیار کے انتظامات نہ ہونے پر درجہ بندی کم کرکے 2 کردی گئی۔

خبرایجنسی کے مطابق نئی درجہ بندی سول ایوی ایشن کی جانب سے پائلٹس کی جعلی ڈگری پر کاررروائی کی بنیاد پر کی گئی ،خبرایجنسی کے مطابق پاکستان کی کوئی بھی ایئرلائنز امریکا کیلئے اضافی پروازوں کی اہل نہیں ہو گی ۔

مزید :

قومی -بین الاقوامی -