سسر نے ناراض بہو کے گھر فائرنگ کر دی اورپھر۔۔۔ افسوسناک خبرآگئی

سسر نے ناراض بہو کے گھر فائرنگ کر دی اورپھر۔۔۔ افسوسناک خبرآگئی
سسر نے ناراض بہو کے گھر فائرنگ کر دی اورپھر۔۔۔ افسوسناک خبرآگئی

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک) سسر نے ناراض بہو کے گھر پر فائرنگ کر دی جس کے باعث اس کا بھائی جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے علاقے اسماعیل آباد میں سسر نے ناراض بہو کے گھر پر فائرنگ کر دی جس کے بعد اس کا بھائی مون چل بسا جبکہ والد بدر اور دوسرا بھائی تنویر زخمی ہو گیا۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزم ثاقب فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے، مقتول مون کی بہن رملہ ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -