وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی
وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو سب سے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے حکومت کے ” کامیاب جوان پروگرام “ کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ہدایات جاری کر دی ہیں ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک نے تمام کمرشل بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیاہے ، حکومتی ہدایات کے مطابق قرض پر مارک اپ میں بھی بڑی کمی کرتے ہوئے اسے 6 فیصد سے کم کر کے 3 فیصد کر دیاہے ۔اس کے علاوہ قرض کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر اڑھائی کروڑ کر دی گئی ہے ، نوجوان کاروبار کیلئے ایک لاکھ سے اڑھائی کروڑ قرض لے سکیں گے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -