”مسٹر“کہنے پر مولانا جلال الدین کھڑے ہو گئے، مولانا ہوں مسٹر نہیں، قومی اسمبلی ہال کشت زعفران بن گیا

”مسٹر“کہنے پر مولانا جلال الدین کھڑے ہو گئے، مولانا ہوں مسٹر نہیں، قومی ...
”مسٹر“کہنے پر مولانا جلال الدین کھڑے ہو گئے، مولانا ہوں مسٹر نہیں، قومی اسمبلی ہال کشت زعفران بن گیا

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی اجلاس میں ”مسٹر“ کہنے پر مولانا جلال الدین نے کھڑے ہو کر کہا کہ میں مولانا ہوں مسٹر نہیں،اس موقع پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔

روزنامہ پاکستان کے مطابق گزشتہ رو زپینل آف چیئر نے جنوبی وزیرستان میں بجلی سے متعلق توجہ دلائو نوٹس پیش کرنے کے لئے مسٹر جمال الدین کہہ کر پکاراتو مولانا جمال الدین نے کھڑے ہو کر کہا جناب مولانا ہوں مسٹر نہیں،مولانا جمال الدین کے جواب پر ایوان میں موجود اراکین نے قہقہے لگا دئے گئے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -