دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1کروڑ31لاکھ3ہزار290ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1کروڑ31لاکھ3ہزار290ہوگئی
دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1کروڑ31لاکھ3ہزار290ہوگئی

  

بیجنگ (شِنہوا)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں، یہ اعدادوشمار 14جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک ہیں۔

پوری دنیا میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1کروڑ31لاکھ3ہزار290تک پہنچ گئی ہے، امریکہ33 لاکھ63ہزار56مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ برازیل 18لاکھ84ہزار967مصدقہ کیسز کیساتھ دوسرے بھارت 9لاکھ 6ہزار 752 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔روس میں 7لاکھ32ہزار547 مصدقہ کیسز ہیں پیرو میں مصدقہ کیسز کی تعداد3لاکھ 30ہزار123 اور چلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 3لاکھ 17ہزار657جبکہ میکسیکو میں مصدقہ کیسز کی تعداد 3لاکھ 4ہزار435کیسز تک پہنچ گئی ہے۔برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 2لاکھ91ہزار691 اور جنوبی افریقہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 2لاکھ 87ہزار 796 تک پہنچ گئی ہے۔چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 85ہزار568ہوگئی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -کورونا وائرس -