فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے تمام ٹیسٹ منسوخ

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے تمام ٹیسٹ منسوخ
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے تمام ٹیسٹ منسوخ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے تمام ٹیسٹ منسوخ کر دیئے گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت سے اجازت نامہ نہ ملنے پر فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے تمام ٹیسٹ منسوخ کر دیئے ہیں ۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے 18 جولائی سے ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیئے، اب یہ ٹیسٹ ستمبر کے دوسرے ہفتے کے بعد ہونے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ کمیشن کی جانب سے متعدد پوسٹوں کیلئے ٹیسٹوں کا شیڈول جاری کیا گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -