کسٹم حکام نے بیرون ملک سے آنیوالے شخص سے غیر ملکی سمگل شدہ سامان پکڑلیا

کسٹم حکام نے بیرون ملک سے آنیوالے شخص سے غیر ملکی سمگل شدہ سامان پکڑلیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے لاہور پہنچنے والے ایک مسافر کے سامان سے لاکھوں روپے مالیت کا غیر ملکی سمگل شدہ سامان قبضے میں لے لیابتایا گیا ہے کہ 40 لاکھ روپے مالیت کے اس سامان میں الیکٹرانک اور موبائل شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -