چوبرجی کے قریب سے46 سالہ شخص کی نعش برآمد

چوبرجی کے قریب سے46 سالہ شخص کی نعش برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)لٹن روڈ نامعلوم شخص پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق لٹن روڈ کے علاقے چوبرجی کے قریب 46 سالہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا اطلاع ملنے پر پولیس قبضے میں لے کر مردہ خانت منتقل کر دی پولیس کے مطابق تاحال متوفی کی شناخت نہ ہو سکی پوسٹمارٹم اور شناخت کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے جس کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 

مزید :

علاقائی -