مجاہد اللہ ترین کی انٹرنیشنل فٹبالر اظہر شاہین کی وفات پر اظہار تعزیت 

مجاہد اللہ ترین کی انٹرنیشنل فٹبالر اظہر شاہین کی وفات پر اظہار تعزیت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین نے انٹرنیشنل فٹبالر اظہر شاہین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔  انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ملک میں  فٹ بال کے کھیل کی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا