اسلامو فوبیا انتہاپسندی کے فروغ کا ذریعہ بن رہا ہے،طاہر رضا بخاری

اسلامو فوبیا انتہاپسندی کے فروغ کا ذریعہ بن رہا ہے،طاہر رضا بخاری

  

لاہور (فلم رپورٹر)حضرت داتا گنج بخش ؒ کا آستان دین وفقر کا عظیم مرکز، اور کشف المحجوب سالکین طریقت کے لئے بنیادی مصدر اور اہم ماخذ ہے۔ صوفیائے کی خدمات کے سبب خطے میں اسلام کی روشنی پھیلی،ان خیالات کا اظہارایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری کی داتا دربار آمد، سیکرٹری اوقاف نبیل جاوید اورڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کے ہمراہ مزار شریف پر حاضری کے موقع پر ہوا۔جعفراْناس ایرانی کلچر اتاشی بھی ہمراہ تھے۔

 اس موقع پر جامعہ ہجویریہ سمیت دیگر شعبہ جات کا دورہ ہوا، وفد نے جامعہ ہجویریہ اور مرکزمعارفِ اولیائے کے کام کی تعریف کی۔ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ حضرت علی ہجویری ؒخطہ کی جلیل القدر روحانی ہستی ہیں،مزارِ اقدس پر حاضرہو کر قلبی طمانیت میسر آئی۔ اس موقع پر خطیب داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی نے دعا کروائی۔مہمانوں کو کشف المحجوب کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔

zaidi/4

لاہور (فلم رپورٹر)حضرت داتا گنج بخش ؒ کا آستان دین وفقر کا عظیم مرکز، اور کشف المحجوب سالکین طریقت کے لئے بنیادی مصدر اور اہم ماخذ ہے۔ صوفیائے کی خدمات کے سبب خطے میں اسلام کی روشنی پھیلی،ان خیالات کا اظہارایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری کی داتا دربار آمد، سیکرٹری اوقاف نبیل جاوید اورڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کے ہمراہ مزار شریف پر حاضری کے موقع پر ہوا۔جعفراْناس ایرانی کلچر اتاشی بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر جامعہ ہجویریہ سمیت دیگر شعبہ جات کا دورہ ہوا، وفد نے جامعہ ہجویریہ اور مرکزمعارفِ اولیائے کے کام کی تعریف کی۔ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ حضرت علی ہجویری ؒخطہ کی جلیل القدر روحانی ہستی ہیں،مزارِ اقدس پر حاضرہو کر قلبی طمانیت میسر آئی۔ اس موقع پر خطیب داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی نے دعا کروائی۔مہمانوں کو کشف المحجوب کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔

۔محراب و منبر ان تعلیمات کے ابلاغ کے لئے سرگرمِ عمل ہیں،فلاحی معاشرے کی تشکیل کے لئے تمام مسالک اور مکاتبِ فکر کا باہمی ربطہ اور تعاون از حد ضروری ہے۔ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے کہا کہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر،اسلام کے صحیح تشخص کو اجاگر کرنے کے لئے اسوہئ رسولؐ اور سیرت طیبہ کا ابلاغ لازم ہے۔اس موقع پر،سیّد ضیاء اللہ بخاری نے ساہیوال میں قائم ”اسلاموفوبیامرکز“کے قیام اور اغراض ومقاصد کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -