برکی میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی،37کنال اراضی واگزار

برکی میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی،37کنال اراضی واگزار

  

لاہور (جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کی سرکاری زمین کو واگزار کروانے کیلئے کاروائیاں جاری ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا نے کارروائی کرتے ہوئے 37 کنال قبرستان کی زمین کو قبضہ مافیا سے واگزار کروا لیا۔اوپل گاؤں نزد برکی میں کارروائی کی گئی۔

سرکار کی زمین پر ناجائز قبضہ کی ہرگز اجازت نہ ہے۔ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کارروائی کی گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -