مردان،24گھنٹوں میں  3افراد میں وائرس کی تصدیق

  مردان،24گھنٹوں میں  3افراد میں وائرس کی تصدیق

  

مردان(بیورورپورٹ) مردان میں کورونا نے پھر سے سر اٹھالیا،چوبیس گھنٹوں میں 3افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی شرح 1.9%رہی سرکاری اعدادوشمار کے مطابق کل ہونے والے ٹسٹوں میں 151نیگیٹو جبکہ تین پازیٹیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -