حاجی تاجبر خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  حاجی تاجبر خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) حاجی تاجبر خان کی زوجہ انتقال کر گئیں انہیں منگل کے روز مینئی لار ٹوپی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ فاروق خان اور عابد خان کی والدہ جب کہ حاجی شیراز خان، حاجی محمد طارق اور حاجی اسد خان کی چچی تھیں۔ ان کی رسم قل کل بروز جمعرات ٹوپی میں ادا کی جائے گی۔