سراج الحق آج سہ روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے، پریس کانفرنس کل کرینگے 

   سراج الحق آج سہ روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے، پریس کانفرنس کل کرینگے 

  

کوئٹہ(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق آج سہ روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے دورے کے آج ہی مسلم باغ سابق سنیٹر عثمان خان کاکڑکے انتقال پر فاتحہ خوانی وتعزیت کریں گے مسلم باغ میں قبائلی عمائدین سے ملاقات،کارکنوں وذمہ داران سے خطاب جبکہ شام کو  خانوزئی میں عوامی کنونشن سے خطاب بھی کریں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کل15جولائی بروز جمعرات شام 6بجے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہاؤس الگیلانی روڈ کوئٹہ میں صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی ودیگر صوبائی قائدین کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

سراج الحق دورہ

مزید :

صفحہ آخر -