صوبہ سندھ میں مزدوروں کی کم از کم ماہوار اجرت 25ہزار روپے مقرر، نوٹیفکیشن جاری
کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے مزدوروں کی کم از کم ماہوار اجرت 25,000 روپے مقررکردی ہے۔اس حوالے سے سیکریٹریٹری محکمہ محنت عبدالرشید سولنگی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزدور تنخواہ