قادرپوراں سے سکول طالبہ اغواء

 قادرپوراں سے سکول طالبہ اغواء

  

 ملتان(وقائع نگار) تھانہ قادر پورراں کے علاقے نامعلوم شخص(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

 سکول کی بچی کو اغوا کرکے لے گئے،پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔تفصیل کے مطابق قادرپورراں بائی پاس کا رہائشی منور نے پولیس کو15پر اطلاع دی کہ میری بچی صدف بی بی گھر سے سکول پڑھنے گئی مگر واپس نہ آئی جس کو بہت تلاش کیا مگر کچھ نہ پتا چل سکا مجھے قوی شبہ ہے میری بیٹی کو نامعلوم ملزمان اغوا کرکے لے گئے،پولیس نے شہری کی اطلاع پر موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔

اغواء

مزید :

ملتان صفحہ آخر -