ملتان:مختلف علاقوں میں وارداتیں 

 ملتان:مختلف علاقوں میں وارداتیں 

  

  ملتان (  وقا ئع  نگار  ) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

میں شہری نقدی،موبائلز ودیگر سامان سے محروم ہوگئے پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔تفصیل کے مطابق تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے ٹرپائی پل غلام مصطفی سے تین مسلح ڈاکو اسلھہ کی نوک پر نقدی7ہزار و موبائلز چھین کر فرار ہوگئے،تھانہ مخدوم رشید کے علاقے بوٹے والا سے نامعلوم چور خیبر عباس کی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے۔

ملتان وارداتیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -