جنوبی پنجاب،107بجلی چوروں کو رگڑا

جنوبی پنجاب،107بجلی چوروں کو رگڑا

  

ملتان(نیوز رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

پنجاب میں ایک روزمیں 107بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ44ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر25لاکھ22ہزار روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔8مقدمات درج۔12جولائی 2021 کو ملتان میں 13بجلی چوروں کو362188روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔ڈی جی خان میں 17صارفین کو362002روپے جرمانہ عائداور7 مقدمات درج،وہاڑی میں 23صارفین کو680448روپے جرمانہ عائد، بہاولپور میں 7بجلی چوروں کو202276 روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 16 صارفین کو375319روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 14صارفین کو268000 روپے جرمانہ عائداورایک ایف آئی آر درج،مظفرگڑھ میں 14بجلی چوروں کو205000 روپے جرمانہ عائداوربہاولنگرمیں 3بجلی چوروں کو67500روپے جرمانہ عائدکیاگیا ہے۔

بجلی چور

مزید :

ملتان صفحہ آخر -