سیہون شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، گھر لرز گئے

سیہون شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، گھر لرز گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کے شہر سیہون اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سہیون میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے اور گھر لرز گئے۔شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5  اور گہرائی 43 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز جنوبی ایران تھا۔

 زلزلہ

مزید :

صفحہ اول -