علی امین گنڈا پور پر جوتا پھینکنے والے نوجوان کی درگت، پولیس کے حوالے

 علی امین گنڈا پور پر جوتا پھینکنے والے نوجوان کی درگت، پولیس کے حوالے

  

   باغ(آئی این پی)آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں انتخابی جلسے میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور پر جوتا پھینک دیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق علی امین گنڈا پور پر پھینکا گیا جوتا ان کیساتھ کھڑے شخص کو لگا، واقعے کے بعد جلسے میں بھگدڑ مچ گئی، موقع پر موجود تحریک انصاف کے کارکنوں نے جوتا پھینکنے والے نوجوان کو پکڑ کر درگت بنا ڈالی،بعدازاں پولیس نے جوتا پھینکنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔

جوتا

مزید :

صفحہ اول -