آصفہ بھٹو کا16 جولائی کو آزاد  کشمیر کے دورے پر پہنچنے کا امکان

 آصفہ بھٹو کا16 جولائی کو آزاد  کشمیر کے دورے پر پہنچنے کا امکان

  

  کراچی(این این آئی) آزاد کشمیرقانون سازاسمبلی کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم تیزکرنے کے لیے پیپلز پارٹی رہنما آصفہ بھٹو زرداری 16 جولائی کو آزاد کشمیر کے دورے پر پہنچنے کا امکان ہے۔آصفہ بھٹو آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم چلائینگی بلاول بھٹو زرداری امریکا میں ہونے کے باعث آصفہ بھٹو آزاد کشمیرمیں کچھ دن پارٹی مہم جاری رکھیں گی۔ پیپلز پارٹی کی رہنما رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور آصفہ بھٹو کے ہمراہ آزاد کشمیر میں انتخابی مہم میں حصہ لیں گی جوپہلے آزاد کمشیرمیں انتخابی مہم کی نگرانی کررہی ہیں۔

  آصفہ بھٹو

مزید :

صفحہ اول -