افغانستان کی صورتحال پر گہری نظر پاکستان اپنے مفاد کو ترجیح دے گا

   افغانستان کی صورتحال پر گہری نظر پاکستان اپنے مفاد کو ترجیح دے گا

  

ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی افغانستان کی بدلتی ہوی صورت حال پر گہری نظر ہے وزیر اعظم عمران خان اور سیکورٹی کے ادارے ایک پیج پر ہیں بلکہ اپوزیشن بھی ملکی سالمیت اور خود مختاری کے ایشو پر ہمارے ساتھ ایک پیج پر ہے پاکستان اپنے مفاد کو ترجیح دیتا ہے اور ہماری یہ بھی خواہش اور کوشش ہے کہ افغانستان میں امن ہو پرامن افغانستان سے ہی خطے میں امن و استحکام آے گا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔

مسرت جمشید چیمہ 

مزید :

صفحہ اول -