بھارت پاکستان کا دشمن،افغانستان کی صورتحال کا فائدہ اٹھا سکتا ہے
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما فرید پراچہ نے کہا ہے کہ ہمیں اس وقت بھارت کی چالوں پر گہری نظر رکھنے کی ضرورت ہے بھارت چونکہ پاکستان کا دشمن ہے وہ افغانستان کی سر زمین کو ہمارے خلاف استعمال کر سکتا ہے اور بھارت افغانستان کی بگڑتی ہوی صورت حال کا فائدہ بھی اٹھا سکتا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
فرید پراچہ