افغانستان کی صورتحال پر متفقہ پالیسی کیلئے ایشو کو پارلیمنٹ میں لایا جائے

 افغانستان کی صورتحال پر متفقہ پالیسی کیلئے ایشو کو پارلیمنٹ میں لایا جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا امجد علی خاں نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ سیاسی صور تحال پر جے یو آئی کی گہری نظر ہے اور اسکی تشویشناک صورتحال پر بھی ہم نظر رکھے ہوئے ہیں، ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کی ایک متفقہ پالیسی بنانے کیلئے اس ایشو کو فوری طور پر پارلیمنٹ میں لایا جائے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔ 
مولانا امجد علی خاں 

مزید :

صفحہ اول -