وال چاکنگ اورپوسٹرز کیخلاف مہم  تیز کرنیکا حکم، غفلت پرسخت ایکشن 

وال چاکنگ اورپوسٹرز کیخلاف مہم  تیز کرنیکا حکم، غفلت پرسخت ایکشن 

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)وزارت داخلہ پنجاب نے وال چاکنگ(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

 اور پوسٹرز کیخلاف مہم کو تیز کرنے اور اس میں ملوث افراد کیخلاف مقدمات درج کرانے کی ہدایت کی ہے اس ضمن میں ہفتہ وار پراگرس رپورٹ ارسال کرنے اور غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کرنے کا کہا گیا ہے۔

وال چاکنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -