سابق وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹرمصطفی کمال پاشا کی کل پہلی برسی
ملتان (وقا ئع نگار)نشترمیڈیکل یونیورسٹی ملتان کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی شہادت(بقیہ نمبر49صفحہ7پر)
کو کل 15 جولائی(جمعرات)کو ایک سال مکمل ہوجائیں گے۔پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کورونا وائرس کے سبب 15 جولائی 2020 کو جان کی بازی ہار گئے تھے۔انہیں سرکاری طور پر بھی شہید کا درجہ دیا گیا ہے۔
کمال پاشا