عید کے تیسرے دن ملازمین کو دفاتر آنیکی ہدایت
خانیوال (نمائندہ پاکستان)وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر تین (بقیہ نمبر50صفحہ7پر)
چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر3چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جو منگل، بدھ اور جمعرات 20-21اور22جولائی کو ہوں گی 3تعطیلات کی صورت میں ملازمین کو عید کے تیسرے روز جمعہ کو دفاتر آنا پڑے گا۔جس پر ملازمین میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
چھٹیاں