امریکی جنرل آسٹن ملر افغانستان میں کمانڈر کے عہدہ سے مستعفی

امریکی جنرل آسٹن ملر افغانستان میں کمانڈر کے عہدہ سے مستعفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل (این این آئی)افغانستان میں امریکی فوج کی کمان کرنیوالے جنرل آسٹن ملر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں منعقدہ ایک تقریب جنرل آسٹن ملر نے کمانڈر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، جس سے طویل افغا ن جنگ کا علامتی اختتام ہوگیا۔رپورٹ میں کہا گیا جنرل آسٹن ملر نے امریکی جنگ کا علامتی اختتام کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جبکہ طالبان ملک بھر میں پیش قدمی کر رہے ہیں۔
جنرل آسٹن ملر

مزید :

صفحہ اول -