چودھری مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ، آبی وسائل کی وزارت دی جائیگی

چودھری مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ، آبی وسائل کی وزارت دی جائیگی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے چودھری مونس الہیٰ کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری مونس الہیٰ کو آبی وسائل کی اہم وزارت کی ذمہ داریاں  دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مونس الہٰی

مزید :

صفحہ اول -