صوبائی میں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں: اسد قیصر

صوبائی میں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں: اسد قیصر

  

 صوابی(بیورورپورٹ)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہیں کے صوابی میں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں حلقے کی عوام کے ساتھ جو وعدے کئے وہ پورے کئے مدینہ ٹاون ٹوپی صوابی الیکٹرانک اینڈ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشین کے آفس سیکرٹری محمد شاھد و کونسلر ذولفقار خان کے ڈیرے پر عشائیے کے بعد بات چیت سپیکر اسد قیصر کا کہنا تھا کے صوابی میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں این اٹھارہ کے گلی گلی میں گیس مہیا کرینگے صوابی میں ہسپتالوں کی حالت بہتر کی ٹی بجلی و روڈز دیگر ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہیں عوام کو ہر سہولت ان کی دہلیز پر پہنچا ئے گئے ان کا کہنا تھا کہ ٹوپی کے ہر گلی و محلے میں گیس کی سہولت پہنچے گی سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی حاجی رنگیز کراچی سے صوبائی اسمبلی کے ممبر شاہ نواز خان، عثمان شیر سہراب حیدر اکمل خان عبدالرزاق عرفان جدون علی حسین و دیگر بھی موجودتھے۔

مزید :

صفحہ اول -