پاکستانی سفیر کی والدہ کا انتقال ،آسٹریا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس

پاکستانی سفیر کی والدہ کا انتقال ،آسٹریا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا اظہار ...
پاکستانی سفیر کی والدہ کا انتقال ،آسٹریا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویانا(اکرم باجوہ)سفیر پاکستان آسٹریا اور سلواکیہ آفتاب احمد کھوکھر کی والدہ محترمہ 13 جولائی کی صبح رضائے الہٰی سے لاہور پاکستان میں انتقال فرما گئیں تھیں۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،آمین۔آسٹریا بھر کی پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات ادارہ المصطفیٰ سنٹر کے سربراہ حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ،سید اظہر شاہ،پروفیسر اظہر عباس سیالوی، امجد بھٹی،مہر عبدالستار،محسن بلوچ،چوہدری امجد چھٹہ،حاجی قمر حسین چوہدری، چوہدری علی شرافت،میاں عدیل عمران،میاں خلیل احمد،چوہدری ندیم اختر،ریاض سندھو،میاں فرمان علی،عرفان شاہد،مقصود احمد مغل،چوہدری حفیظ،رانا قمر ظہیر،چوہدری اظہر ورک سالزبرگ،ملک خالد،چوہدری احسان اللہ ڈھینڈہ،عارف محمود،حاجی اورنگزیب،حاجی علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ،حاجی قاسم علی،الحاج خواجہ محمد نسیم، الحاج محمد اکرم بٹ،ملک خرم،چوہدری عرفان عرف فانی، چویدری محمد نواز وڑائچ،ملک خلیل اعوان،حاجی ملک آمین اعوان،اختر بیگ،ڈاکٹر چوہدری محمد اصغر،الحاج شیخ وحید قریشی،چوہدری رستم علی،اشفاق چوہدری عرف مٹھا،عبدالسلام فرید،حاجی اعجاز کھوکھر،حاجی زاہد غنی چوہان،غلام حسین نقوی،سید غالب حسین شاہ،سید وسیم شاہ،چوہدری طارق محمود بریار،چوہدری محمود احمد بریار ایڈوکیٹ،حاجی سلطان احمد،بلال خان،جاوید فاروقی،رانا محمد سرور،حاجی اسلم ملتانی،میان محمد اعظم خان ،نعیم بٹ یوکے ،نعیم رضا یوکے، عمر دراز خان،حسین مجاہد یوکے،جواد حشمت،مقصود احمد،چوہدری عمران آصف وڑائچ،چوہدری اسد،ملک نعمان اعوان،محمد عابد خان، حاجی اعجاز شیخ،ملک طارق اعوان،پروفیسر ملک مسرت شوکت اعوان،عابد ڈار،الیاس چوہان سالزبرگ،میاں خلیل احمد، و دیگر نے سفیر پاکستان آفتاب احمد کھوکھر کی والدہ صاحبہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب سفیر آفتاب کھوکھر کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے آمین۔