عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی،سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیں،اسد قیصر

عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی،سپریم کورٹ کے فیصلے پر ...
عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی،سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیں،اسد قیصر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر اسد قیصر نے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی ، ہمیں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیں ۔ 

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ  ہم نے جو کام کیا وہ قانون کے مطابق کیا، ہم قانون سے ماورا کبھی کوئی کام نہیں کرتے ، جو کرنا ہے کرلیں لیکن ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی جیتے گی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -