بھا رتی سٹیل پلا نٹ میں دھماکہ ،16 افراد ہلا ک

بھا رتی سٹیل پلا نٹ میں دھماکہ ،16 افراد ہلا ک

حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھا رتی ریاست آندھرا پردیش کے دزاگ سٹیل پلا نٹ میں دھما کہ کے نتیجے میں 16افراد ہلا ک ہوگئے جن میں لو نٹ کے ڈپٹی جنر ل مینجر اور کنٹریکٹ پر کا م کرنے والے مزدور بھی شامل ہیں دھماکہ کی وجو ہا ت سامنے نہیں آسکیں حکا م نے تحقیات کا حکم دیدیا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...